فلم | محمود شحات کی تلاوت «حجاج هنداوی» کے حضور

IQNA

9:40 - August 03, 2022
خبر کا کوڈ: 3512437

فلم | محمود شحات کی تلاوت «حجاج هنداوی» کے حضور

تہران ایکنا- معروف مصری قاری «محمود شحات انور»، کی تلاوت معروف قاری اور مصری شیخ «حجاج هنداوی» کے حضور وائرل ہوئی ہے۔

فلم | محمود شحات کی تلاوت «حجاج هنداوی» کے حضور

ایکنا نیوز کے مطابق معروف مصری قاری محمود شحات انور مصری صوبہ «اسکندریه» میں سوره انشقاق کی تلاوت کررہے ہیں جہاں مصری شیخ اور قاری شیخ حجاج هنداوی بھی موجود ہے۔

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha